# الحمد للہ الذی ہدانا

> الحمد للہ الذی ہدانا (سورۃ الأعراف، آیت 43): عربی متن اور اردو ترجمہ۔ اہلِ جنت کی حمد؛ آیت کے درمیان کا یہ حصہ کوئی بھلائی حاصل ہونے پر حمد کے طور پر پڑھا…

ماخذ: https://yasinsurah.com/ur/dua/alhamdu-lillahil-ladhi-hadana/  
آخری تجدید: 2026-11-13T01:02:16+03:00

اہلِ جنت کی حمد؛ آیت کے درمیان کا یہ حصہ کوئی بھلائی حاصل ہونے پر حمد کے طور پر پڑھا جا سکتا ہے۔

## سورۃ الأعراف، آیت 43

**43.** وَنَزَعۡنَا مَا فِي صُدُورِهِم مِّنۡ غِلّٖ تَجۡرِي مِن تَحۡتِهِمُ ٱلۡأَنۡهَٰرُۖ وَقَالُواْ ٱلۡحَمۡدُ لِلَّهِ ٱلَّذِي هَدَىٰنَا لِهَٰذَا وَمَا كُنَّا لِنَهۡتَدِيَ لَوۡلَآ أَنۡ هَدَىٰنَا ٱللَّهُۖ لَقَدۡ جَآءَتۡ رُسُلُ رَبِّنَا بِٱلۡحَقِّۖ وَنُودُوٓاْ أَن تِلۡكُمُ ٱلۡجَنَّةُ أُورِثۡتُمُوهَا بِمَا كُنتُمۡ تَعۡمَلُونَ ﴿٤٣﴾  
ترجمہ: اور جو کچھ ان کے دلوں میں (کینہ) تھا ہم اس کو دور کردیں گے ۔ ان کے نیچے نہریں جاری ہوں گی۔ اور وه لوگ کہیں گے کہ اللہ کا (لاکھ لاکھ) شکر ہے جس نے ہم کو اس مقام تک پہنچایا اور ہماری کبھی رسائی نہ ہوتی اگر اللہ تعالیٰ ہم کو نہ پہنچاتا۔ واقعی ہمارے رب کے پیغمبر سچی باتیں لے کر آئے تھے۔ اور ان سے پکار کر کہا جائے گا کہ اس جنت کے تم وارث بنائے گئے ہو اپنے اعمال کے بدلے۔

[سورۃ الأعراف میں پڑھیں](https://yasinsurah.com/ur/surah-al-araf/#ayat-43)

## مزید دعائیں: دعا کے طور پر پڑھی جانے والی آیات

- [سورۃ الفاتحہ سورۃ الفاتحۃ، آیات 1-7](https://yasinsurah.com/ur/dua/al-fatiha/)
- [انا للہ وانا الیہ راجعون سورۃ البقرۃ، آیت 156](https://yasinsurah.com/ur/dua/inna-lillahi-wa-inna-ilayhi-rajiun/)
- [آیت الکرسی سورۃ البقرۃ، آیت 255](https://yasinsurah.com/ur/dua/ayat-al-kursi/)
- [آمن الرسول سورۃ البقرۃ، آیات 285-286](https://yasinsurah.com/ur/dua/amanar-rasul/)
- [شہد اللہ سورۃ آل عمران، آیات 18-19](https://yasinsurah.com/ur/dua/shahidallahu/)
- [قل اللہم مالک الملک سورۃ آل عمران، آیات 26-27](https://yasinsurah.com/ur/dua/qulillahumma-malikal-mulk/)
- [حسبنا اللہ ونعم الوکیل سورۃ آل عمران، آیت 173](https://yasinsurah.com/ur/dua/hasbunallahu-wa-nimal-wakil/)
- [انی وجہت سورۃ الأنعام، آیت 79](https://yasinsurah.com/ur/dua/inni-wajjahtu/)

- [تمام دعائیں](https://yasinsurah.com/ur/dua/)

## سورۃ یٰسٓ ایپ

یٰسٓ اور پورا قرآن مجید 11 زبانوں میں ترجمے کے ساتھ پڑھیں، نو قاریوں کی آواز میں آیت بہ آیت سنیں اور اپنے بک مارکس فون پر محفوظ رکھیں۔

[App Store](https://apps.apple.com/pk/app/id6443493408) [Google Play](https://play.google.com/store/apps/details?id=tr.gen.suresi.yasin&hl=ur)
