# چالیس سال کی عمر کی دعا

> چالیس سال کی عمر کی دعا (سورۃ الأحقاف، آیت 15): عربی متن اور اردو ترجمہ۔ دعا آیت کے آخر میں رب اوزعنی کے الفاظ سے شروع ہوتی ہے؛ شکر اور نیک اولاد کے لیے…

ماخذ: https://yasinsurah.com/ur/dua/dua-at-the-age-of-forty/  
آخری تجدید: 2026-11-13T01:02:16+03:00

دعا آیت کے آخر میں رب اوزعنی کے الفاظ سے شروع ہوتی ہے؛ شکر اور نیک اولاد کے لیے پڑھی جاتی ہے۔

## سورۃ الأحقاف، آیت 15

**15.** وَوَصَّيۡنَا ٱلۡإِنسَٰنَ بِوَٰلِدَيۡهِ إِحۡسَٰنًاۖ حَمَلَتۡهُ أُمُّهُۥ كُرۡهٗا وَوَضَعَتۡهُ كُرۡهٗاۖ وَحَمۡلُهُۥ وَفِصَٰلُهُۥ ثَلَٰثُونَ شَهۡرًاۚ حَتَّىٰٓ إِذَا بَلَغَ أَشُدَّهُۥ وَبَلَغَ أَرۡبَعِينَ سَنَةٗ قَالَ رَبِّ أَوۡزِعۡنِيٓ أَنۡ أَشۡكُرَ نِعۡمَتَكَ ٱلَّتِيٓ أَنۡعَمۡتَ عَلَيَّ وَعَلَىٰ وَٰلِدَيَّ وَأَنۡ أَعۡمَلَ صَٰلِحٗا تَرۡضَىٰهُ وَأَصۡلِحۡ لِي فِي ذُرِّيَّتِيٓۖ إِنِّي تُبۡتُ إِلَيۡكَ وَإِنِّي مِنَ ٱلۡمُسۡلِمِينَ ﴿١٥﴾  
ترجمہ: اور ہم نے انسان کو اپنے ماں باپ کے ساتھ حسن سلوک کرنے کا حکم دیا ہے، اس کی ماں نے اسے تکلیف جھیل کر پیٹ میں رکھا اور تکلیف برداشت کرکے اسے جنا ۔ اس کے حمل کا اور اس کے دودھ چھڑانے کا زمانہ تیس مہینے کا ہے۔ یہاں تک کہ جب وه پختگی اور چالیس سال کی عمر کو پہنچا تو کہنے لگا اے میرے پروردگار! مجھے توفیق دے کہ میں تیری اس نعمت کا شکر بجا ﻻؤں جو تو نے مجھ پر اور میرے ماں باپ پر انعام کی ہے اور یہ کہ میں ایسے نیک عمل کروں جن سے تو خوش ہو جائے اور تو میری اوﻻد بھی صالح بنا، میں تیری طرف رجوع کرتا ہوں اور میں مسلمانوں میں سے ہوں.

[سورۃ الأحقاف میں پڑھیں](https://yasinsurah.com/ur/surah-al-ahqaf/#ayat-15)

## مزید دعائیں: قرآن کی دعائیں

- [سبحانک لا علم لنا سورۃ البقرۃ، آیت 32](https://yasinsurah.com/ur/dua/subhanaka-la-ilma-lana/)
- [ربنا آتنا سورۃ البقرۃ، آیت 201](https://yasinsurah.com/ur/dua/rabbana-atina/)
- [ربنا افرغ علینا صبرا سورۃ البقرۃ، آیت 250](https://yasinsurah.com/ur/dua/rabbana-afrigh-alayna-sabran/)
- [ربنا لا تزغ قلوبنا سورۃ آل عمران، آیات 8-9](https://yasinsurah.com/ur/dua/rabbana-la-tuzigh-qulubana/)
- [ربنا اننا آمنا سورۃ آل عمران، آیت 16](https://yasinsurah.com/ur/dua/rabbana-innana-amanna/)
- [حضرت مریم کی والدہ کی دعا سورۃ آل عمران، آیات 35-36](https://yasinsurah.com/ur/dua/dua-of-maryams-mother/)
- [حواریوں کی دعا سورۃ آل عمران، آیت 53](https://yasinsurah.com/ur/dua/dua-of-the-disciples/)
- [ربنا اغفر لنا ذنوبنا سورۃ آل عمران، آیت 147](https://yasinsurah.com/ur/dua/rabbanaghfir-lana-dhunubana/)

- [تمام دعائیں](https://yasinsurah.com/ur/dua/)

## سورۃ یٰسٓ ایپ

یٰسٓ اور پورا قرآن مجید 11 زبانوں میں ترجمے کے ساتھ پڑھیں، نو قاریوں کی آواز میں آیت بہ آیت سنیں اور اپنے بک مارکس فون پر محفوظ رکھیں۔

[App Store](https://apps.apple.com/pk/app/id6443493408) [Google Play](https://play.google.com/store/apps/details?id=tr.gen.suresi.yasin&hl=ur)
