# مظلوموں کی دعا

> مظلوموں کی دعا (سورۃ النساء، آیت 75): عربی متن اور اردو ترجمہ۔ دعا آیت کے درمیان میں ربنا اخرجنا کے الفاظ سے شروع ہوتی ہے۔

ماخذ: https://yasinsurah.com/ur/dua/dua-of-the-oppressed/  
آخری تجدید: 2026-11-13T01:02:16+03:00

دعا آیت کے درمیان میں ربنا اخرجنا کے الفاظ سے شروع ہوتی ہے۔

## سورۃ النساء، آیت 75

**75.** وَمَا لَكُمۡ لَا تُقَٰتِلُونَ فِي سَبِيلِ ٱللَّهِ وَٱلۡمُسۡتَضۡعَفِينَ مِنَ ٱلرِّجَالِ وَٱلنِّسَآءِ وَٱلۡوِلۡدَٰنِ ٱلَّذِينَ يَقُولُونَ رَبَّنَآ أَخۡرِجۡنَا مِنۡ هَٰذِهِ ٱلۡقَرۡيَةِ ٱلظَّالِمِ أَهۡلُهَا وَٱجۡعَل لَّنَا مِن لَّدُنكَ وَلِيّٗا وَٱجۡعَل لَّنَا مِن لَّدُنكَ نَصِيرًا ﴿٧٥﴾  
ترجمہ: بھلا کیا وجہ ہے کہ تم اللہ کی راه میں اور ان ناتواں مردوں، عورتوں اور ننھے ننھے بچوں کے چھٹکارے کے لئے جہاد نہ کرو؟ جو یوں دعائیں مانگ رہے ہیں کہ اے ہمارے پروردگار! ان ﻇالموں کی بستی سے ہمیں نجات دے اور ہمارے لئے خود اپنے پاس سے حمایتی مقرر کر دے اور ہمارے لئے خاص اپنے پاس سے مددگار بنا۔

[سورۃ النساء میں پڑھیں](https://yasinsurah.com/ur/surah-an-nisa/#ayat-75)

## مزید دعائیں: قرآن کی دعائیں

- [سبحانک لا علم لنا سورۃ البقرۃ، آیت 32](https://yasinsurah.com/ur/dua/subhanaka-la-ilma-lana/)
- [ربنا آتنا سورۃ البقرۃ، آیت 201](https://yasinsurah.com/ur/dua/rabbana-atina/)
- [ربنا افرغ علینا صبرا سورۃ البقرۃ، آیت 250](https://yasinsurah.com/ur/dua/rabbana-afrigh-alayna-sabran/)
- [ربنا لا تزغ قلوبنا سورۃ آل عمران، آیات 8-9](https://yasinsurah.com/ur/dua/rabbana-la-tuzigh-qulubana/)
- [ربنا اننا آمنا سورۃ آل عمران، آیت 16](https://yasinsurah.com/ur/dua/rabbana-innana-amanna/)
- [حضرت مریم کی والدہ کی دعا سورۃ آل عمران، آیات 35-36](https://yasinsurah.com/ur/dua/dua-of-maryams-mother/)
- [حواریوں کی دعا سورۃ آل عمران، آیت 53](https://yasinsurah.com/ur/dua/dua-of-the-disciples/)
- [ربنا اغفر لنا ذنوبنا سورۃ آل عمران، آیت 147](https://yasinsurah.com/ur/dua/rabbanaghfir-lana-dhunubana/)

- [تمام دعائیں](https://yasinsurah.com/ur/dua/)

## سورۃ یٰسٓ ایپ

یٰسٓ اور پورا قرآن مجید 11 زبانوں میں ترجمے کے ساتھ پڑھیں، نو قاریوں کی آواز میں آیت بہ آیت سنیں اور اپنے بک مارکس فون پر محفوظ رکھیں۔

[App Store](https://apps.apple.com/pk/app/id6443493408) [Google Play](https://play.google.com/store/apps/details?id=tr.gen.suresi.yasin&hl=ur)
