# حضرت ابراہیم کی مکہ کے لیے دعا

> حضرت ابراہیم کی مکہ کے لیے دعا (سورۃ البقرۃ، آیت 126): عربی متن اور اردو ترجمہ۔ دعا آیت کا پہلا حصہ ہے؛ اس کے بعد کا حصہ اللہ کا جواب ہے۔

ماخذ: https://yasinsurah.com/ur/dua/prophet-ibrahims-dua-for-makkah/  
آخری تجدید: 2026-11-13T01:02:16+03:00

دعا آیت کا پہلا حصہ ہے؛ اس کے بعد کا حصہ اللہ کا جواب ہے۔

## سورۃ البقرۃ، آیت 126

**126.** وَإِذۡ قَالَ إِبۡرَٰهِـۧمُ رَبِّ ٱجۡعَلۡ هَٰذَا بَلَدًا ءَامِنٗا وَٱرۡزُقۡ أَهۡلَهُۥ مِنَ ٱلثَّمَرَٰتِ مَنۡ ءَامَنَ مِنۡهُم بِٱللَّهِ وَٱلۡيَوۡمِ ٱلۡأٓخِرِۚ قَالَ وَمَن كَفَرَ فَأُمَتِّعُهُۥ قَلِيلٗا ثُمَّ أَضۡطَرُّهُۥٓ إِلَىٰ عَذَابِ ٱلنَّارِۖ وَبِئۡسَ ٱلۡمَصِيرُ ﴿١٢٦﴾  
ترجمہ: جب ابراہیم نے کہا، اے پروردگار! تو اس جگہ کو امن واﻻ شہر بنا اور یہاں کے باشندوں کو جو اللہ تعالیٰ پر اور قیامت کے دن پر ایمان رکھنے والے ہوں، پھلوں کی روزیاں دے اللہ تعالیٰ نے فرمایا: میں کافروں کو بھی تھوڑا فائده دوں گا، پھر انہیں آگ کے عذاب کی طرف بےبس کردوں گا، یہ پہنچنے کی جگہ بری ہے۔

[سورۃ البقرۃ میں پڑھیں](https://yasinsurah.com/ur/surah-al-baqarah/#ayat-126)

## مزید دعائیں: انبیاء کی دعائیں

- [ربنا تقبل منا سورۃ البقرۃ، آیات 127-129](https://yasinsurah.com/ur/dua/rabbana-taqabbal-minna/)
- [حضرت زکریا کی اولاد کے لیے دعا سورۃ آل عمران، آیت 38](https://yasinsurah.com/ur/dua/prophet-zakariyyas-dua-for-a-child/)
- [حضرت عیسیٰ کی دسترخوان کے لیے دعا سورۃ المائدۃ، آیت 114](https://yasinsurah.com/ur/dua/prophet-isas-dua-for-the-table-spread/)
- [حضرت عیسیٰ کی اپنی امت کے لیے عرض سورۃ المائدۃ، آیت 118](https://yasinsurah.com/ur/dua/prophet-isas-plea-for-his-people/)
- [حضرت آدم کی توبہ کی دعا سورۃ الأعراف، آیت 23](https://yasinsurah.com/ur/dua/prophet-adams-dua-of-repentance/)
- [حضرت شعیب کی دعا سورۃ الأعراف، آیت 89](https://yasinsurah.com/ur/dua/dua-of-prophet-shuayb/)
- [حضرت موسیٰ کی اپنے اور اپنے بھائی کے لیے دعا سورۃ الأعراف، آیت 151](https://yasinsurah.com/ur/dua/prophet-musas-dua-for-himself-and-his-brother/)
- [حضرت موسیٰ کی اپنی قوم کے لیے دعا سورۃ الأعراف، آیات 155-156](https://yasinsurah.com/ur/dua/prophet-musas-dua-for-his-people/)

- [تمام دعائیں](https://yasinsurah.com/ur/dua/)

## سورۃ یٰسٓ ایپ

یٰسٓ اور پورا قرآن مجید 11 زبانوں میں ترجمے کے ساتھ پڑھیں، نو قاریوں کی آواز میں آیت بہ آیت سنیں اور اپنے بک مارکس فون پر محفوظ رکھیں۔

[App Store](https://apps.apple.com/pk/app/id6443493408) [Google Play](https://play.google.com/store/apps/details?id=tr.gen.suresi.yasin&hl=ur)
