# حضرت عیسیٰ کی دسترخوان کے لیے دعا

> حضرت عیسیٰ کی دسترخوان کے لیے دعا (سورۃ المائدۃ، آیت 114): عربی متن اور اردو ترجمہ۔ حواریوں کی درخواست پر آسمان سے دسترخوان اترنے کے لیے کی گئی دعا۔

ماخذ: https://yasinsurah.com/ur/dua/prophet-isas-dua-for-the-table-spread/  
آخری تجدید: 2026-11-13T01:02:16+03:00

حواریوں کی درخواست پر آسمان سے دسترخوان اترنے کے لیے کی گئی دعا۔

## سورۃ المائدۃ، آیت 114

**114.** قَالَ عِيسَى ٱبۡنُ مَرۡيَمَ ٱللَّهُمَّ رَبَّنَآ أَنزِلۡ عَلَيۡنَا مَآئِدَةٗ مِّنَ ٱلسَّمَآءِ تَكُونُ لَنَا عِيدٗا لِّأَوَّلِنَا وَءَاخِرِنَا وَءَايَةٗ مِّنكَۖ وَٱرۡزُقۡنَا وَأَنتَ خَيۡرُ ٱلرَّٰزِقِينَ ﴿١١٤﴾  
ترجمہ: عیسیٰ ابن مریم نے دعا کی کہ اے اللہ اے ہمارے پروردگار! ہم پر آسمان سے کھانا نازل فرما! کہ وه ہمارے لئے یعنی ہم میں جو اول ہیں اور جو بعد کے ہیں سب کے لئے ایک خوشی کی بات ہوجائے اور تیری طرف سے ایک نشانی ہوجائے اور تو ہم کو رزق عطا فرمادے اور تو سب عطا کرنے والوں سے اچھا ہے۔

[سورۃ المائدۃ میں پڑھیں](https://yasinsurah.com/ur/surah-al-maidah/#ayat-114)

## مزید دعائیں: انبیاء کی دعائیں

- [حضرت ابراہیم کی مکہ کے لیے دعا سورۃ البقرۃ، آیت 126](https://yasinsurah.com/ur/dua/prophet-ibrahims-dua-for-makkah/)
- [ربنا تقبل منا سورۃ البقرۃ، آیات 127-129](https://yasinsurah.com/ur/dua/rabbana-taqabbal-minna/)
- [حضرت زکریا کی اولاد کے لیے دعا سورۃ آل عمران، آیت 38](https://yasinsurah.com/ur/dua/prophet-zakariyyas-dua-for-a-child/)
- [حضرت عیسیٰ کی اپنی امت کے لیے عرض سورۃ المائدۃ، آیت 118](https://yasinsurah.com/ur/dua/prophet-isas-plea-for-his-people/)
- [حضرت آدم کی توبہ کی دعا سورۃ الأعراف، آیت 23](https://yasinsurah.com/ur/dua/prophet-adams-dua-of-repentance/)
- [حضرت شعیب کی دعا سورۃ الأعراف، آیت 89](https://yasinsurah.com/ur/dua/dua-of-prophet-shuayb/)
- [حضرت موسیٰ کی اپنے اور اپنے بھائی کے لیے دعا سورۃ الأعراف، آیت 151](https://yasinsurah.com/ur/dua/prophet-musas-dua-for-himself-and-his-brother/)
- [حضرت موسیٰ کی اپنی قوم کے لیے دعا سورۃ الأعراف، آیات 155-156](https://yasinsurah.com/ur/dua/prophet-musas-dua-for-his-people/)

- [تمام دعائیں](https://yasinsurah.com/ur/dua/)

## سورۃ یٰسٓ ایپ

یٰسٓ اور پورا قرآن مجید 11 زبانوں میں ترجمے کے ساتھ پڑھیں، نو قاریوں کی آواز میں آیت بہ آیت سنیں اور اپنے بک مارکس فون پر محفوظ رکھیں۔

[App Store](https://apps.apple.com/pk/app/id6443493408) [Google Play](https://play.google.com/store/apps/details?id=tr.gen.suresi.yasin&hl=ur)
