# قل لن یصیبنا

> قل لن یصیبنا (سورۃ التوبۃ، آیت 51): عربی متن اور اردو ترجمہ۔ توکل کے لیے پڑھی جاتی ہے؛ یہ یاد دلاتی ہے کہ ہم پر وہی آتا ہے جو اللہ نے ہمارے لیے لکھ دیا ہے۔

ماخذ: https://yasinsurah.com/ur/dua/qul-lan-yusibana/  
آخری تجدید: 2026-11-13T01:02:16+03:00

توکل کے لیے پڑھی جاتی ہے؛ یہ یاد دلاتی ہے کہ ہم پر وہی آتا ہے جو اللہ نے ہمارے لیے لکھ دیا ہے۔

## سورۃ التوبۃ، آیت 51

**51.** قُل لَّن يُصِيبَنَآ إِلَّا مَا كَتَبَ ٱللَّهُ لَنَا هُوَ مَوۡلَىٰنَاۚ وَعَلَى ٱللَّهِ فَلۡيَتَوَكَّلِ ٱلۡمُؤۡمِنُونَ ﴿٥١﴾  
ترجمہ: آپ کہہ دیجئے کہ ہمیں سوائے اللہ کے ہمارے حق میں لکھے ہوئے کہ کوئی چیز پہنچ ہی نہیں سکتی وه ہمارا کار ساز اور مولیٰ ہے۔ مومنوں کو تو اللہ کی ذات پاک پر ہی بھروسہ کرنا چاہئے۔

[سورۃ التوبۃ میں پڑھیں](https://yasinsurah.com/ur/surah-at-tawbah/#ayat-51)

## مزید دعائیں: دعا کے طور پر پڑھی جانے والی آیات

- [سورۃ الفاتحہ سورۃ الفاتحۃ، آیات 1-7](https://yasinsurah.com/ur/dua/al-fatiha/)
- [انا للہ وانا الیہ راجعون سورۃ البقرۃ، آیت 156](https://yasinsurah.com/ur/dua/inna-lillahi-wa-inna-ilayhi-rajiun/)
- [آیت الکرسی سورۃ البقرۃ، آیت 255](https://yasinsurah.com/ur/dua/ayat-al-kursi/)
- [آمن الرسول سورۃ البقرۃ، آیات 285-286](https://yasinsurah.com/ur/dua/amanar-rasul/)
- [شہد اللہ سورۃ آل عمران، آیات 18-19](https://yasinsurah.com/ur/dua/shahidallahu/)
- [قل اللہم مالک الملک سورۃ آل عمران، آیات 26-27](https://yasinsurah.com/ur/dua/qulillahumma-malikal-mulk/)
- [حسبنا اللہ ونعم الوکیل سورۃ آل عمران، آیت 173](https://yasinsurah.com/ur/dua/hasbunallahu-wa-nimal-wakil/)
- [انی وجہت سورۃ الأنعام، آیت 79](https://yasinsurah.com/ur/dua/inni-wajjahtu/)

- [تمام دعائیں](https://yasinsurah.com/ur/dua/)

## سورۃ یٰسٓ ایپ

یٰسٓ اور پورا قرآن مجید 11 زبانوں میں ترجمے کے ساتھ پڑھیں، نو قاریوں کی آواز میں آیت بہ آیت سنیں اور اپنے بک مارکس فون پر محفوظ رکھیں۔

[App Store](https://apps.apple.com/pk/app/id6443493408) [Google Play](https://play.google.com/store/apps/details?id=tr.gen.suresi.yasin&hl=ur)
