# ربنا آمنا فاکتبنا

> ربنا آمنا فاکتبنا (سورۃ المائدۃ، آیت 83): عربی متن اور اردو ترجمہ۔ قرآن سن کر رونے والوں کی دعا؛ دعا آیت کے آخر میں ہے۔

ماخذ: https://yasinsurah.com/ur/dua/rabbana-amanna-faktubna/  
آخری تجدید: 2026-11-13T01:02:16+03:00

قرآن سن کر رونے والوں کی دعا؛ دعا آیت کے آخر میں ہے۔

## سورۃ المائدۃ، آیت 83

**83.** وَإِذَا سَمِعُواْ مَآ أُنزِلَ إِلَى ٱلرَّسُولِ تَرَىٰٓ أَعۡيُنَهُمۡ تَفِيضُ مِنَ ٱلدَّمۡعِ مِمَّا عَرَفُواْ مِنَ ٱلۡحَقِّۖ يَقُولُونَ رَبَّنَآ ءَامَنَّا فَٱكۡتُبۡنَا مَعَ ٱلشَّٰهِدِينَ ﴿٨٣﴾  
ترجمہ: اور جب وه رسول کی طرف نازل کرده (کلام) کو سنتے ہیں تو آپ ان کی آنکھیں آنسو سے بہتی ہوئی دیکھتے ہیں اس سبب سے کہ انہوں نے حق کو پہچان لیا، وه کہتے ہیں کہ اے ہمارے رب! ہم ایمان لے آئے پس تو ہم کو بھی ان لوگوں کے ساتھ لکھ لے جو تصدیق کرتے ہیں۔

[سورۃ المائدۃ میں پڑھیں](https://yasinsurah.com/ur/surah-al-maidah/#ayat-83)

## مزید دعائیں: قرآن کی دعائیں

- [سبحانک لا علم لنا سورۃ البقرۃ، آیت 32](https://yasinsurah.com/ur/dua/subhanaka-la-ilma-lana/)
- [ربنا آتنا سورۃ البقرۃ، آیت 201](https://yasinsurah.com/ur/dua/rabbana-atina/)
- [ربنا افرغ علینا صبرا سورۃ البقرۃ، آیت 250](https://yasinsurah.com/ur/dua/rabbana-afrigh-alayna-sabran/)
- [ربنا لا تزغ قلوبنا سورۃ آل عمران، آیات 8-9](https://yasinsurah.com/ur/dua/rabbana-la-tuzigh-qulubana/)
- [ربنا اننا آمنا سورۃ آل عمران، آیت 16](https://yasinsurah.com/ur/dua/rabbana-innana-amanna/)
- [حضرت مریم کی والدہ کی دعا سورۃ آل عمران، آیات 35-36](https://yasinsurah.com/ur/dua/dua-of-maryams-mother/)
- [حواریوں کی دعا سورۃ آل عمران، آیت 53](https://yasinsurah.com/ur/dua/dua-of-the-disciples/)
- [ربنا اغفر لنا ذنوبنا سورۃ آل عمران، آیت 147](https://yasinsurah.com/ur/dua/rabbanaghfir-lana-dhunubana/)

- [تمام دعائیں](https://yasinsurah.com/ur/dua/)

## سورۃ یٰسٓ ایپ

یٰسٓ اور پورا قرآن مجید 11 زبانوں میں ترجمے کے ساتھ پڑھیں، نو قاریوں کی آواز میں آیت بہ آیت سنیں اور اپنے بک مارکس فون پر محفوظ رکھیں۔

[App Store](https://apps.apple.com/pk/app/id6443493408) [Google Play](https://play.google.com/store/apps/details?id=tr.gen.suresi.yasin&hl=ur)
