# ربنا تقبل منا

> ربنا تقبل منا (سورۃ البقرۃ، آیات 127-129): عربی متن اور اردو ترجمہ۔ حضرت ابراہیم اور حضرت اسماعیل کی وہ دعا جو انہوں نے کعبہ کی بنیادیں اٹھاتے وقت کی۔

ماخذ: https://yasinsurah.com/ur/dua/rabbana-taqabbal-minna/  
آخری تجدید: 2026-11-13T01:02:16+03:00

حضرت ابراہیم اور حضرت اسماعیل کی وہ دعا جو انہوں نے کعبہ کی بنیادیں اٹھاتے وقت کی۔

## سورۃ البقرۃ، آیات 127-129

**127.** وَإِذۡ يَرۡفَعُ إِبۡرَٰهِـۧمُ ٱلۡقَوَاعِدَ مِنَ ٱلۡبَيۡتِ وَإِسۡمَٰعِيلُ رَبَّنَا تَقَبَّلۡ مِنَّآۖ إِنَّكَ أَنتَ ٱلسَّمِيعُ ٱلۡعَلِيمُ ﴿١٢٧﴾  
ترجمہ: ابراہیم ﴿علیہ السلام﴾ اور اسماعیل ﴿علیہ السلام﴾ کعبہ کی بنیادیں اور دیواریں اٹھاتے جاتے تھے اور کہتے جارہے تھے کہ ہمارے پروردگار! تو ہم سے قبول فرما، تو ہی سننے واﻻ اور جاننے واﻻ ہے۔

**128.** رَبَّنَا وَٱجۡعَلۡنَا مُسۡلِمَيۡنِ لَكَ وَمِن ذُرِّيَّتِنَآ أُمَّةٗ مُّسۡلِمَةٗ لَّكَ وَأَرِنَا مَنَاسِكَنَا وَتُبۡ عَلَيۡنَآۖ إِنَّكَ أَنتَ ٱلتَّوَّابُ ٱلرَّحِيمُ ﴿١٢٨﴾  
ترجمہ: اے ہمارے رب! ہمیں اپنا فرمانبردار بنا لے اور ہماری اوﻻد میں سے بھی ایک جماعت کو اپنی اطاعت گزار رکھ اور ہمیں اپنی عبادتیں سکھا اور ہماری توبہ قبول فرما، تو توبہ قبول فرمانے واﻻ اور رحم وکرم کرنے واﻻ ہے۔

**129.** رَبَّنَا وَٱبۡعَثۡ فِيهِمۡ رَسُولٗا مِّنۡهُمۡ يَتۡلُواْ عَلَيۡهِمۡ ءَايَٰتِكَ وَيُعَلِّمُهُمُ ٱلۡكِتَٰبَ وَٱلۡحِكۡمَةَ وَيُزَكِّيهِمۡۖ إِنَّكَ أَنتَ ٱلۡعَزِيزُ ٱلۡحَكِيمُ ﴿١٢٩﴾  
ترجمہ: اے ہمارے رب! ان میں انہی میں سے رسول بھیج جو ان کے پاس تیری آیتیں پڑھے، انہیں کتاب وحکمت سکھائے اور انہیں پاک کرے، یقیناً تو غلبہ واﻻ اور حکمت واﻻ ہے۔

[سورۃ البقرۃ میں پڑھیں](https://yasinsurah.com/ur/surah-al-baqarah/#ayat-127)

## مزید دعائیں: انبیاء کی دعائیں

- [حضرت ابراہیم کی مکہ کے لیے دعا سورۃ البقرۃ، آیت 126](https://yasinsurah.com/ur/dua/prophet-ibrahims-dua-for-makkah/)
- [حضرت زکریا کی اولاد کے لیے دعا سورۃ آل عمران، آیت 38](https://yasinsurah.com/ur/dua/prophet-zakariyyas-dua-for-a-child/)
- [حضرت عیسیٰ کی دسترخوان کے لیے دعا سورۃ المائدۃ، آیت 114](https://yasinsurah.com/ur/dua/prophet-isas-dua-for-the-table-spread/)
- [حضرت عیسیٰ کی اپنی امت کے لیے عرض سورۃ المائدۃ، آیت 118](https://yasinsurah.com/ur/dua/prophet-isas-plea-for-his-people/)
- [حضرت آدم کی توبہ کی دعا سورۃ الأعراف، آیت 23](https://yasinsurah.com/ur/dua/prophet-adams-dua-of-repentance/)
- [حضرت شعیب کی دعا سورۃ الأعراف، آیت 89](https://yasinsurah.com/ur/dua/dua-of-prophet-shuayb/)
- [حضرت موسیٰ کی اپنے اور اپنے بھائی کے لیے دعا سورۃ الأعراف، آیت 151](https://yasinsurah.com/ur/dua/prophet-musas-dua-for-himself-and-his-brother/)
- [حضرت موسیٰ کی اپنی قوم کے لیے دعا سورۃ الأعراف، آیات 155-156](https://yasinsurah.com/ur/dua/prophet-musas-dua-for-his-people/)

- [تمام دعائیں](https://yasinsurah.com/ur/dua/)

## سورۃ یٰسٓ ایپ

یٰسٓ اور پورا قرآن مجید 11 زبانوں میں ترجمے کے ساتھ پڑھیں، نو قاریوں کی آواز میں آیت بہ آیت سنیں اور اپنے بک مارکس فون پر محفوظ رکھیں۔

[App Store](https://apps.apple.com/pk/app/id6443493408) [Google Play](https://play.google.com/store/apps/details?id=tr.gen.suresi.yasin&hl=ur)
