# وآخر دعواہم

> وآخر دعواہم (سورۃ یونس، آیت 10): عربی متن اور اردو ترجمہ۔ اہلِ جنت کی دعا؛ دعاؤں کے آخر میں پڑھی جاتی ہے۔

ماخذ: https://yasinsurah.com/ur/dua/wa-akhiru-dawahum/  
آخری تجدید: 2026-11-13T01:02:16+03:00

اہلِ جنت کی دعا؛ دعاؤں کے آخر میں پڑھی جاتی ہے۔

## سورۃ یونس، آیت 10

**10.** دَعۡوَىٰهُمۡ فِيهَا سُبۡحَٰنَكَ ٱللَّهُمَّ وَتَحِيَّتُهُمۡ فِيهَا سَلَٰمٞۚ وَءَاخِرُ دَعۡوَىٰهُمۡ أَنِ ٱلۡحَمۡدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلۡعَٰلَمِينَ ﴿١٠﴾  
ترجمہ: ان کے منھ سے یہ بات نکلے گی سبحان اللہ اور ان کا باہمی سلام یہ ہوگا السلام علیکم اور ان کی اخیر بات یہ ہوگی تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جو سارے جہان کا رب ہے۔

[سورۃ یونس میں پڑھیں](https://yasinsurah.com/ur/surah-yunus/#ayat-10)

## مزید دعائیں: دعا کے طور پر پڑھی جانے والی آیات

- [سورۃ الفاتحہ سورۃ الفاتحۃ، آیات 1-7](https://yasinsurah.com/ur/dua/al-fatiha/)
- [انا للہ وانا الیہ راجعون سورۃ البقرۃ، آیت 156](https://yasinsurah.com/ur/dua/inna-lillahi-wa-inna-ilayhi-rajiun/)
- [آیت الکرسی سورۃ البقرۃ، آیت 255](https://yasinsurah.com/ur/dua/ayat-al-kursi/)
- [آمن الرسول سورۃ البقرۃ، آیات 285-286](https://yasinsurah.com/ur/dua/amanar-rasul/)
- [شہد اللہ سورۃ آل عمران، آیات 18-19](https://yasinsurah.com/ur/dua/shahidallahu/)
- [قل اللہم مالک الملک سورۃ آل عمران، آیات 26-27](https://yasinsurah.com/ur/dua/qulillahumma-malikal-mulk/)
- [حسبنا اللہ ونعم الوکیل سورۃ آل عمران، آیت 173](https://yasinsurah.com/ur/dua/hasbunallahu-wa-nimal-wakil/)
- [انی وجہت سورۃ الأنعام، آیت 79](https://yasinsurah.com/ur/dua/inni-wajjahtu/)

- [تمام دعائیں](https://yasinsurah.com/ur/dua/)

## سورۃ یٰسٓ ایپ

یٰسٓ اور پورا قرآن مجید 11 زبانوں میں ترجمے کے ساتھ پڑھیں، نو قاریوں کی آواز میں آیت بہ آیت سنیں اور اپنے بک مارکس فون پر محفوظ رکھیں۔

[App Store](https://apps.apple.com/pk/app/id6443493408) [Google Play](https://play.google.com/store/apps/details?id=tr.gen.suresi.yasin&hl=ur)
