# وما توفیقی الا باللہ

> وما توفیقی الا باللہ (سورۃ هود، آیت 88): عربی متن اور اردو ترجمہ۔ حضرت شعیب کا قول؛ آیت کا آخری حصہ دعا کے طور پر پڑھا جاتا ہے۔

ماخذ: https://yasinsurah.com/ur/dua/wa-ma-tawfiqi-illa-billah/  
آخری تجدید: 2026-11-13T01:02:16+03:00

حضرت شعیب کا قول؛ آیت کا آخری حصہ دعا کے طور پر پڑھا جاتا ہے۔

## سورۃ هود، آیت 88

**88.** قَالَ يَٰقَوۡمِ أَرَءَيۡتُمۡ إِن كُنتُ عَلَىٰ بَيِّنَةٖ مِّن رَّبِّي وَرَزَقَنِي مِنۡهُ رِزۡقًا حَسَنٗاۚ وَمَآ أُرِيدُ أَنۡ أُخَالِفَكُمۡ إِلَىٰ مَآ أَنۡهَىٰكُمۡ عَنۡهُۚ إِنۡ أُرِيدُ إِلَّا ٱلۡإِصۡلَٰحَ مَا ٱسۡتَطَعۡتُۚ وَمَا تَوۡفِيقِيٓ إِلَّا بِٱللَّهِۚ عَلَيۡهِ تَوَكَّلۡتُ وَإِلَيۡهِ أُنِيبُ ﴿٨٨﴾  
ترجمہ: کہا اے میری قوم! دیکھو تو اگر میں اپنے رب کی طرف سے روشن دلیل لئے ہوئے ہوں اور اس نے مجھے اپنے پاس سے بہترین روزی دے رکھی ہے ، میرا یہ اراده بالکل نہیں کہ تمہارا خلاف کر کے خود اس چیز کی طرف جھک جاؤں جس سے تمہیں روک رہا ہوں، میرا اراده تو اپنی طاقت بھر اصلاح کرنے کا ہی ہے۔ میری توفیق اللہ ہی کی مدد سے ہے، اسی پر میرا بھروسہ ہے اور اسی کی طرف میں رجوع کرتا ہوں.

[سورۃ هود میں پڑھیں](https://yasinsurah.com/ur/surah-hud/#ayat-88)

## مزید دعائیں: دعا کے طور پر پڑھی جانے والی آیات

- [سورۃ الفاتحہ سورۃ الفاتحۃ، آیات 1-7](https://yasinsurah.com/ur/dua/al-fatiha/)
- [انا للہ وانا الیہ راجعون سورۃ البقرۃ، آیت 156](https://yasinsurah.com/ur/dua/inna-lillahi-wa-inna-ilayhi-rajiun/)
- [آیت الکرسی سورۃ البقرۃ، آیت 255](https://yasinsurah.com/ur/dua/ayat-al-kursi/)
- [آمن الرسول سورۃ البقرۃ، آیات 285-286](https://yasinsurah.com/ur/dua/amanar-rasul/)
- [شہد اللہ سورۃ آل عمران، آیات 18-19](https://yasinsurah.com/ur/dua/shahidallahu/)
- [قل اللہم مالک الملک سورۃ آل عمران، آیات 26-27](https://yasinsurah.com/ur/dua/qulillahumma-malikal-mulk/)
- [حسبنا اللہ ونعم الوکیل سورۃ آل عمران، آیت 173](https://yasinsurah.com/ur/dua/hasbunallahu-wa-nimal-wakil/)
- [انی وجہت سورۃ الأنعام، آیت 79](https://yasinsurah.com/ur/dua/inni-wajjahtu/)

- [تمام دعائیں](https://yasinsurah.com/ur/dua/)

## سورۃ یٰسٓ ایپ

یٰسٓ اور پورا قرآن مجید 11 زبانوں میں ترجمے کے ساتھ پڑھیں، نو قاریوں کی آواز میں آیت بہ آیت سنیں اور اپنے بک مارکس فون پر محفوظ رکھیں۔

[App Store](https://apps.apple.com/pk/app/id6443493408) [Google Play](https://play.google.com/store/apps/details?id=tr.gen.suresi.yasin&hl=ur)
