# وافوض امری الی اللہ

> وافوض امری الی اللہ (سورۃ غافر، آیت 44): عربی متن اور اردو ترجمہ۔ آلِ فرعون میں سے ایمان لانے والے شخص کا قول؛ توکل کے لیے آیت کا آخری حصہ پڑھا جاتا ہے۔

ماخذ: https://yasinsurah.com/ur/dua/wa-ufawwidu-amri-ilallah/  
آخری تجدید: 2026-11-13T01:02:16+03:00

آلِ فرعون میں سے ایمان لانے والے شخص کا قول؛ توکل کے لیے آیت کا آخری حصہ پڑھا جاتا ہے۔

## سورۃ غافر، آیت 44

**44.** فَسَتَذۡكُرُونَ مَآ أَقُولُ لَكُمۡۚ وَأُفَوِّضُ أَمۡرِيٓ إِلَى ٱللَّهِۚ إِنَّ ٱللَّهَ بَصِيرُۢ بِٱلۡعِبَادِ ﴿٤٤﴾  
ترجمہ: پس آگے چل کر تم میری باتوں کو یاد کرو گے میں اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کرتا ہوں، یقیناً اللہ تعالیٰ بندوں کا نگراں ہے.

[سورۃ غافر میں پڑھیں](https://yasinsurah.com/ur/surah-ghafir/#ayat-44)

## مزید دعائیں: دعا کے طور پر پڑھی جانے والی آیات

- [سورۃ الفاتحہ سورۃ الفاتحۃ، آیات 1-7](https://yasinsurah.com/ur/dua/al-fatiha/)
- [انا للہ وانا الیہ راجعون سورۃ البقرۃ، آیت 156](https://yasinsurah.com/ur/dua/inna-lillahi-wa-inna-ilayhi-rajiun/)
- [آیت الکرسی سورۃ البقرۃ، آیت 255](https://yasinsurah.com/ur/dua/ayat-al-kursi/)
- [آمن الرسول سورۃ البقرۃ، آیات 285-286](https://yasinsurah.com/ur/dua/amanar-rasul/)
- [شہد اللہ سورۃ آل عمران، آیات 18-19](https://yasinsurah.com/ur/dua/shahidallahu/)
- [قل اللہم مالک الملک سورۃ آل عمران، آیات 26-27](https://yasinsurah.com/ur/dua/qulillahumma-malikal-mulk/)
- [حسبنا اللہ ونعم الوکیل سورۃ آل عمران، آیت 173](https://yasinsurah.com/ur/dua/hasbunallahu-wa-nimal-wakil/)
- [انی وجہت سورۃ الأنعام، آیت 79](https://yasinsurah.com/ur/dua/inni-wajjahtu/)

- [تمام دعائیں](https://yasinsurah.com/ur/dua/)

## سورۃ یٰسٓ ایپ

یٰسٓ اور پورا قرآن مجید 11 زبانوں میں ترجمے کے ساتھ پڑھیں، نو قاریوں کی آواز میں آیت بہ آیت سنیں اور اپنے بک مارکس فون پر محفوظ رکھیں۔

[App Store](https://apps.apple.com/pk/app/id6443493408) [Google Play](https://play.google.com/store/apps/details?id=tr.gen.suresi.yasin&hl=ur)
