اللہم بارک
آخری قعدے میں اللہم صل کے بعد پڑھی جاتی ہے۔
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اے اللہ! محمد پر اور آلِ محمد پر برکت نازل فرما، جیسے تو نے ابراہیم پر اور آلِ ابراہیم پر برکت نازل فرمائی۔ بے شک تو ہی تعریف کے لائق، بڑی شان والا ہے۔
حوالہ: بخاری، کتاب احادیث الانبیاء (3370)، کتاب الدعوات (6357)؛ مسلم، کتاب الصلاۃ (406)؛ حضرت کعب بن عجرہ کی روایت
سورۃ یٰسٓ ایپ
یٰسٓ اور پورا قرآن مجید 11 زبانوں میں ترجمے کے ساتھ پڑھیں، نو قاریوں کی آواز میں آیت بہ آیت سنیں اور اپنے بک مارکس فون پر محفوظ رکھیں۔