سورۃ یٰسٓ

شیطان سے اللہ کی پناہ مانگنے کی دعا

نبی کریم کو سکھائی گئی دعا۔

سورۃ المؤمنون، آیات 97-98

  1. 97

    وَقُل رَّبِّ أَعُوذُ بِكَ مِنۡ هَمَزَٰتِ ٱلشَّيَٰطِينِ ﴿٩٧﴾

    اور دعا کریں کہ اے میرے پروردگار! میں شیطانوں کے وسوسوں سے تیری پناه چاہتا ہوں.

  2. 98

    وَأَعُوذُ بِكَ رَبِّ أَن يَحۡضُرُونِ ﴿٩٨﴾

    اور اے رب! میں تیری پناه چاہتا ہوں کہ وه میرے پاس آجائیں.

سورۃ المؤمنون میں پڑھیں

سورۃ یٰسٓ ایپ

یٰسٓ اور پورا قرآن مجید 11 زبانوں میں ترجمے کے ساتھ پڑھیں، نو قاریوں کی آواز میں آیت بہ آیت سنیں اور اپنے بک مارکس فون پر محفوظ رکھیں۔