سورۃ یٰسٓ

ظالموں سے دور رہنے کی دعا

نبی کریم کو سکھائی گئی دعا۔

سورۃ المؤمنون، آیات 93-94

  1. 93

    قُل رَّبِّ إِمَّا تُرِيَنِّي مَا يُوعَدُونَ ﴿٩٣﴾

    آپ دعا کریں کہ اے میرے پروردگار! اگر تو مجھے وه دکھائے جس کا وعده انہیں دیا جا رہا ہے.

  2. 94

    رَبِّ فَلَا تَجۡعَلۡنِي فِي ٱلۡقَوۡمِ ٱلظَّٰلِمِينَ ﴿٩٤﴾

    تو اے رب! تو مجھے ان ﻇالموں کے گروه میں نہ کرنا.

سورۃ المؤمنون میں پڑھیں

سورۃ یٰسٓ ایپ

یٰسٓ اور پورا قرآن مجید 11 زبانوں میں ترجمے کے ساتھ پڑھیں، نو قاریوں کی آواز میں آیت بہ آیت سنیں اور اپنے بک مارکس فون پر محفوظ رکھیں۔