سورۃ یٰسٓ

رب اجعلنی مقیم الصلاۃ

حضرت ابراہیم کی نماز اور مغفرت کی دعا؛ آخری قعدے میں درود کے بعد بھی پڑھی جا سکتی ہے۔

سورۃ ابراهیم، آیات 40-41

  1. 40

    رَبِّ ٱجۡعَلۡنِي مُقِيمَ ٱلصَّلَوٰةِ وَمِن ذُرِّيَّتِيۚ رَبَّنَا وَتَقَبَّلۡ دُعَآءِ ﴿٤٠﴾

    اے میرے پالنے والے! مجھے نماز کا پابند رکھ اور میری اوﻻد سے بھی ، اے ہمارے رب میری دعا قبول فرما.

  2. 41

    رَبَّنَا ٱغۡفِرۡ لِي وَلِوَٰلِدَيَّ وَلِلۡمُؤۡمِنِينَ يَوۡمَ يَقُومُ ٱلۡحِسَابُ ﴿٤١﴾

    اے ہمارے پروردگار! مجھے بخش دے اور میرے ماں باپ کو بھی بخش اور دیگر مومنوں کو بھی بخش جس دن حساب ہونے لگے.

سورۃ ابراهیم میں پڑھیں

سورۃ یٰسٓ ایپ

یٰسٓ اور پورا قرآن مجید 11 زبانوں میں ترجمے کے ساتھ پڑھیں، نو قاریوں کی آواز میں آیت بہ آیت سنیں اور اپنے بک مارکس فون پر محفوظ رکھیں۔