سورۃ یٰسٓ

رب اشرح لی صدری

حضرت موسیٰ کی دعا؛ بات کرنے اور کوئی کام شروع کرنے سے پہلے پڑھی جاتی ہے۔

سورۃ طه، آیات 25-28

  1. 25

    قَالَ رَبِّ ٱشۡرَحۡ لِي صَدۡرِي ﴿٢٥﴾

    موسیٰ (علیہ السلام) نے کہا اے میرے پروردگار! میرا سینہ میرے لئے کھول دے.

  2. 26

    وَيَسِّرۡ لِيٓ أَمۡرِي ﴿٢٦﴾

    اور میرے کام کو مجھ پر آسان کر دے.

  3. 27

    وَٱحۡلُلۡ عُقۡدَةٗ مِّن لِّسَانِي ﴿٢٧﴾

    اور میری زبان کی گره بھی کھول دے.

  4. 28

    يَفۡقَهُواْ قَوۡلِي ﴿٢٨﴾

    تاکہ لوگ میری بات اچھی طرح سمجھ سکیں.

سورۃ طه میں پڑھیں

سورۃ یٰسٓ ایپ

یٰسٓ اور پورا قرآن مجید 11 زبانوں میں ترجمے کے ساتھ پڑھیں، نو قاریوں کی آواز میں آیت بہ آیت سنیں اور اپنے بک مارکس فون پر محفوظ رکھیں۔