سورۃ یٰسٓ

سوتے وقت: باسمک اللہم

بستر پر لیٹ کر سونے سے پہلے کہا جاتا ہے۔

بِاسْمِكَ اللَّهُمَّ أَمُوتُ وَأَحْيَا

اے اللہ! تیرے ہی نام کے ساتھ مرتا ہوں اور جیتا ہوں۔

حوالہ: بخاری، کتاب الدعوات (6312، 6324)؛ مسلم، کتاب الذکر (2711)

سورۃ یٰسٓ ایپ

یٰسٓ اور پورا قرآن مجید 11 زبانوں میں ترجمے کے ساتھ پڑھیں، نو قاریوں کی آواز میں آیت بہ آیت سنیں اور اپنے بک مارکس فون پر محفوظ رکھیں۔